کراچی(سی این پی)حکومتی پابندی کے باوجود سندھ سے مستقل غیرقانونی طور پر گندم پنجاب منتقل کی جارہی ہے۔ انتظامیہ کی ناک کے نیچے جاری اس غیر قانونی کاروبار کو روکنے کیلئے انتظامیہ سطح پر صرف زبانی جمع خرچ کیا جارہا ہے۔رحیم یار خان کی غلہ منڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور محکمہ خوراک کی مبینہ ملی بھگت سے گندم سندھ سے پنجاب لائی جارہی ہے اور مبینہ طور پرگندم کی سندھ سے پنجاب غیرقانونی منتقلی پر ایک ٹریلر سے 50 ہزار اور ٹرک سے 30 ہزار روپے بھتہ لیا جاتارہا ہے۔دوسری جانب پنجاب کے محکمہ خوراک کے حکام کا کہنا ہے کہ گندم کی سندھ سے غیرقانونی نقل و حمل کی تحقیقات کی جارہی ہے۔حکام نے بتایا کہ پکڑے جانے والے ایک درجن سے زائد گندم سے بھری گاڑیوں پر مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد