اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی 23 ستمبر کو سماعت کریں گے۔جعلی اکائونٹس کیسز میں آصف زرداری کو گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ 23 ستمبر کو ان کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گی۔آصف علی زرداری نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں