اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرار الحق کی چیئرمین ہلال احمر تعیناتی درست قرار دے دی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر سعید الہی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ابرار الحق کی چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کو درست قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ڈاکٹرسعید الہی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ابرار الحق کی چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کے خلاف سٹے آرڈر بھی خارج کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں