اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گلوکار ابرار الحق نے بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان عہدے کا چارج سنبھال لیا۔چیئرمین ہلال احمر پاکستان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ادارے کے حکام کی جانب سے ابرارالحق کو بریفنگ بھی دی گئی۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی گئی تھی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ڈاکٹر سعید الہی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا تھا۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین ہلال احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الہی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ رولز کے مطابق چیئرمین کی مدت 3 سال کے لیے ہے اور بطور صدر میری مدت ملازمت 9 مارچ 2020 کو مکمل ہو گی۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں