سی پیک منصوبہ،سکھر-حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیادجلدرکھیں گے،مراد سعید

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے روڈ اور ٹرانزٹ انفراسٹریکچر سے متعلق نصف سے زیادہ پراجیکٹس مکمل ہو چکے ہیں جبکہ سی پیک کے مغربی روٹ کے تعمیری کام کو مکمل کیا جا چکا ہے۔وفاقی وزیرکا مزید کہناتھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے بِلڈ آپریٹ ٹرانسفر ماڈل کے تحت تعمیر کیے جانے والے سی پیک پراجیکٹ سکھر-حیدر آباد موٹروے کا سنگِ بنیاد بہت جلد رکھا جائے گا؛

اپنا تبصرہ بھیجیں