دوخصوصی اقتصادی زون سے 3لاکھ 12 ہزار ملازمتیں دستیاب ہونگی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد (سی این پی )چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبے کے تحت تعمیر ہونے والے رشکئی اور ڈی آئی خان میں دو خصوصی اقتصادی زون سے کو صوبے میں اجتماعی طور پر3لاکھ 12 ہزار براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں حاصل ہوں گی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر و ترقی سے 50 ہزار براہ راست اور ایک لاکھ 50 بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اس سے پاک افغان بارڈر پوائنٹ پر طورخم راہداری کے ذریعے وسطی ایشیائی منڈیوں میں تجارت اور برآمدات کو بھی فروغ ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں