ملک میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ،برآمد پر پابندی عائد

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر آٹے اور گندم کی کمی کے خطرات منڈلانے لگے.حکومت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ بحران سے بچنے کیلئے فوری طور پر گندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی.وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ گندم اور آٹا ایکسپورٹ نہیں کیا جائے گا.نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزارت ایکسپورٹ پالیسی 2016 میں ترمیم کر دی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں