لاہور(سی این پی)پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی، 8 رکنی کمیٹی کی وزیر صحت یاسمین راشد سربراہی کریں گی۔جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق کابینہ کمیٹی وائرس کے تدارک کیلئے پالیسی مرتب کرے گی جبکہ صوبے بھر کے ہسپتالوں اور کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگرانی بھی کرے گی۔دریں اثنا چین میں پاکستانیوں کی فوری واپسی سے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے متعلق پاکستانی طبی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سہولتیں میسر نہیں، تمام پاکستانیوں کو کلیئرنس کے بعد واپس لایا جائے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں