راولپنڈی(سی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں پانچ افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ جب کہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا انسپکٹر جنرل آرمز، لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈی جی جے ایس ایچ کیو اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیئرمین پی او ایف تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر مقامی افراد کے حملے، 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
خاتون انسانی سمگلر گرفتار
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ غیر ملکی دورے پر روانہ، جسٹس منیر اخترقائم مقام چیف جسٹس ہونگے
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب