کراچی(سی این پی )پاکستان کے مقبول ترین گلوکار سجاد علی نے بیٹے کے ساتھ اپنا نیا گانا ’بارش‘ ریلیز کردیا ۔سجاد علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گانے کی ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند بھی کیا جارہا ہے اور چند ہی گھنٹوں میں گانے کو اب تک 60 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔سجاد علی کے نئے گانے ’بارش‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ ریما کے ساتھ ساتھ ان کا بیٹا خوبی بھی ہے۔رومانوی گانے کی 3 منٹ 47 سیکنڈز پر مبنی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاد علی کا بیٹا اپنے ہی والد کی جوانی کا ایک کردار ادا کررہا ہے۔’بارش‘ کی ویڈیو دو محبت کرنے والے لوگوں کی کہانی کے گِرد ہے جس میں بارش کے موقع پر دونوں اپنی راہیں جدا کر لیتے ہیں۔بارش کی موسیقی کو گلوکار سجاد علی نے ہی ترتیب دیا ہے جب کہ اسے گلوکار انہوں نے ہی گایا ہے۔
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار