اسلام آباد(سی این پی)نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کی جانب سے این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ 90 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ فنڈز سے کرونا سے نمٹنے کے لیے موبائل ایکسرے مشین، ٹیسٹنگ کٹس، حفاظتی سوٹس، تھرمل گنز، سکینرز، آر این اے ایکسٹریکشن کٹس، سرنج پمپس خریدے جائیں گے۔اس سلسلے میں اسلام آباد میں این ڈی آر ایم ایف، وزارت صحت اور این ڈی ایم اے کے مابین معاہدہ پر دستخط کیے گئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق گرانٹ کی منظوری کرونا وائرس سے نمٹنے اور اس وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے معاون ثابت ہو گی۔
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی
حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، وزیر اعظم
تربیتی کیمپ اللہ کی زمین پر قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی عملی تربیت ہے -ڈاکٹر حمیرا طارق
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر