کراچی(سی این پی)کراچی کے علاقے گارڈن میں لاک ڈائون کے دوران شہریوں پر تشدد کرنے والے 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نفری لاک ڈائون کی پابندی کرانے کے لیے گشت پر تھی اور اس دوران دکانداروں اور عوام کو وہاں پر کچھ افراد نے اکسایا جس پر شہریوں نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔پولیس نے عوام کو اکسانے والے افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ واقعہ میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیاگیا۔دوسری جانب گلشن اقبال میں شہریوں کو مشتبہ کورونا مریض ظاہر کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شہری کو پولیس نے دھر لیا۔
پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد
عثمان ڈار کی والدہ گرفتار
9 مئی کو ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، وزیراعظم
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، آرمی چیف
ایک دہشت گرد جماعت نے پوری منصوبہ بندی سے جناح ہاؤس پر حملہ کیا،وزیر اعلیٰ پنجاب
9مئی کے اسپانسرز کا قوم کو پتہ چلنا چاہئے، خواجہ آصف
تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی