سندھ ہائی کورٹ کی ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق

کراچی(سی این پی)سندھ ہائی کورٹ کی ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، جس کے بعد کلینک کے دیگر ڈاکٹرز اور طبی عملے کو قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر ضیا الحق مخدوم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد کلینک بند کردیا گیا ہے، جب کہ وکلا کو زیادہ سے زیادہ احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔صدر بار ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ نہ صرف وکلا، اسٹاف اور سائلین احتیاط کریں بلکہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ امید ہے سند

اپنا تبصرہ بھیجیں