آسٹریلیا ایران کیخلاف امریکہ کا ساتھ نہیں دے گا،آسٹریلوی وزیر اعظم

میلبرن (سی این پی)آسٹریلیا نے کہا ہے کہ وہ خطے میں آزادانہ جہاز رانی کے عزم سے ہٹ کر ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے امریکہ کا ساتھ نہیں دے گا۔آسٹریلیاکے شہرمیلبرن میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہاکہ تمام تر فیصلے ملکی قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کئے جائیں گے .

اپنا تبصرہ بھیجیں