واشنگٹن(سی این پی)امریکا بھر میں ہونے والے مظاہرے 7 ویں روز میں داخل ہو گئے، جلائو گھیرائو کے بعد 15 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کا گشت جاری ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی موت گردن پر دبا ئوکے باعث دم گھٹنا قرار دی گئی ہے۔امریکا بھر میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ساتویں روز بھی پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، واشنگٹن اور نیویارک میں جھڑپوں کے دوران اکتالیس پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ نیویارک شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ واشنگٹن ڈی سی میں بھی رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کر فیو رہے گا، 15 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کا گشت جاری ہے۔میامی سمیت کئی شہروں میں لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے، پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی، ادھر پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی موت کی وجہ دم گھٹنا قرار دی گئی ہے۔
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان