کراچی(سی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے اندرون ملک پروازیں اڑانے کے اجازت نامے میں 31 اگست تک توسیع کردی۔سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے پورے ملک میں پروازوں کی اجازت ہوگی جب کہ گلگت، اسکردو ائیرپورٹ پر صرف اسلام آباد سے پروازیں جائیں گی۔نوٹم کے مطابق ملک کے دیگر تمام ائیرپورٹس پر اندرون ملک پروازیں بند رہیں گی۔اس سے قبل سی اے اے نے30 جون تک اندرون ملک پروازوں کی اجازت دی تھی۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈائون کے پیش نظر ملک بھر میں بین الاقوامی و علاقائی فضائی آپریشن معطل تھا تاہم حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کے بعد محدود پیمانے پر فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں