نیویارک(سی این پی)امریکہ کی وزارت خارجہ نے 5 ممالک کے ہاتھ 7 بلین 480 ملین ڈالر مالیت کی عسکری فروخت کی منظوری دے دی ہے۔امریکہ دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق “خارجہ عسکری فروخت کے دائرہ کار میں فرانس کو 2 بلین ڈالر مالیت کے 3 عدد ترقی یافتہ E-2D ہاک آئی طیارے اور ان سے متعلقہ سامان کی، انڈونیشیا کو 2 بلین ڈالر مالیت کے 8 عدد MV-22 اوسپرے ہیلی کاپٹروں کی، اسرائیل کے ہاتھ 3 بلین ڈالر مالیت کے 990 ملین گیلن جیٹ ایندھن کی، لتھوانیا کے لئے 380 ملین ڈالر کے 6 عدد UH-60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں اور ارجنٹائن کے ہاتھ 100 ملین ڈالر مالیت کی 27 عدد M1126اسٹرائیکر فوجی رسل رسائل کی گاڑیوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے”۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی