اسلام آباد(سی این پی)کورونا وائرس نے لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل کیا تو اسلام آباد ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے اس کا حل بھی نکال لیا۔کورونا وائرس نے انسان کو گھروں میں مقید کردیا ہے اور ایسے میں ایکسائز دفتر جاکر گاڑی کی رجسٹریشن کروانے کا مرحلہ آسان نا تھا لیکن اسلام آباد ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے مسئلے کا حل نکال لیا ہے اور اب ٹیم آپ کے گھر آکر گاڑیوں کے نمبر لگادے گی۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کا کہنا ہے کہ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی باقی فیسوں کی آن لائن ادائیگی بھی جلد ممکن ہو جائے گی، اصلاحات سے ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی ریونیو کی ریکارڈ کلیکشن بھی ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے جو دوسرے صوبوں کیلئے بھی قابل تقلید ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں