بھارتی وزیراعظم کیخلاف سکھ برادری کا نیویارک میں احتجاج

نیویارک (سی این پی)نیویارک میں بھارتی وزیراعظم کو بل گیٹس فائونڈیشن کی جانب سے ایوارڈ دینے کی تقریب میں پہنچنے پر سکھ برادری نے احتجاج کیا۔گزشتہ روز مظاہرین کی جانب سے نریندر مودی کا پتلا اٹھا کر شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔احتجاج میں ایشیا اور دیگر ممالک کے لوگ بھی شریک تھے۔مظاہرین نے کشمیریوں پر ظلم روکا جائے کے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں