اسلام آباد(سی این پی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، آل پارٹیز کانفرنس کی کامیابی کا سہرا سیاسی جماعتوں کو جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی میزبانی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہمیں حالات سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، ایپی سی کی کامیابی کا سہرا سیاسی جماعتوں کو جاتا ہے۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے پی سی کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں، میری نظر میں اے پی سی بہت پہلے ہوجانی چاہیے تھی۔سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہماری پہلی اے پی سی نہیں ہے، ناسمجھ سیاسی بونوں کو سیاست کا پتہ نہیں ہے، مریم نواز نے مشکلیں برداشت کیں، ان کو سلام پیش کرتا ہوں۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں