ریاض(سی این پی)بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی۔سعودی عرب نے بھارت کیلئے پروازیں بند کرنے کا نوٹم جاری کر دیا، سعودی حکام کے مطابق بھارت اب تک کورونا پر قابو نہیں پا سکا، ہم اپنے شہریوں کی زندگیاں دائوپر نہیں لگا سکتے۔سعودی حکومت نے بھارت کے علاوہ برازیل اور ارجنٹائن کیلئے بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔ پاکستان کورونا وبا پر قابو پانے کی وجہ سے سفری پابندیوں سے آزاد رہے گا۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب میڈیا چلا اٹھا ہے، اب تک 90 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جبکہ کیسز کی تعداد56 لاکھ 50 ہزار 540 تک پہنچ چکی ہے۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی