لاہور(سی این پی) مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں۔جاتی امرا سے ائرپورٹ روانگی کے موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک فیصلہ کن ہے۔ ہم پہلے بھی وی آئی پی طریقوں سے جیلوں میں نہیں رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چند دن میں سب کچھ دکھائی دینا شروع ہو جائے گا۔مریم نواز نے کہا کہ عمران خان ہمارے مقابلے میں ہیں ہی نہیں اور ہم کسی سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی کل کی تقریر ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی۔ نواز شریف کے مخاطب تو عمران خان تھے ہی نہیں جبکہ نواز شریف نے عمران خان کو کھیل سے باہر رہنے کا مشورہ دیا تھا۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی