کراچی(سی این پی)امریکی کرنسی کی اونچی اڑان، ڈالر 53 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 227 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغا زپر ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز ہوا، 227 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 298 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں چین، امریکہ کے مابین تجارتی جنگ کے سبب مزید اضافے کا خدشہ ہے جس کیلئے حکومت کو پیشگی اقدامات اٹھانے چاہئیں۔
بھارت سے ابھی ہمارا مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں،دفتر خارجہ
شیر افضل مروت کوپی ٹی آئی کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم
پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد
عثمان ڈار کی والدہ گرفتار
9 مئی کو ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، وزیراعظم
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، آرمی چیف
ایک دہشت گرد جماعت نے پوری منصوبہ بندی سے جناح ہاؤس پر حملہ کیا،وزیر اعلیٰ پنجاب
9مئی کے اسپانسرز کا قوم کو پتہ چلنا چاہئے، خواجہ آصف