ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان

ہانگ کانگ(سی این پی)ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان رہا، ٹوکیو سٹاک مارکیٹ مندی پر بند جبکہ ہانگ کانگ میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 123.06 پوائنٹ (0.56 فیصد )گرکر 21755.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 16.45 پوائنٹ (1.03 فیصد)کمی کے ساتھ 1587.80 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 134.07 پوائنٹ بڑھ کر 26088.88 پوائنٹ رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں