پنجاب، مختلف محکموں میں سیکرٹریز کے تقرر و تبادلے

لاہور(سی این پی)پنجاب حکومت نے مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تقرر اور تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وجیح اللہ کنڈی کو سیکرٹری آئی اینڈ سی اوروقاص علی محمود کو سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کیا گیا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری سے ہائرایجوکیشن کا اضافی چارج واپس لے کرندیم محبوب کو سیکرٹری ہائرایجوکیشن تعینات کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں