پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے روزانہ پھول بھیجنے والے اپنے نا معلوم مداح کے نام پیغام دیا ہے۔
اداکارہ صبا قمر گزشتہ چند روز سے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر خوبصورت گلدستے کی تصاویر شیئر کر رہی تھیں۔صبا قمر کو روزانہ ایک نا معلوم مداح گلدستے اور تحائف بھیج رہےاب اداکارہ نے گلدستے اور تحائف بھیجنے والے مداح کو ایک پیغام دیا ہے۔صبا قمر نے اپنے انسٹاگرام پر لال گلاب کے گلدستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے نا معلوم مداح کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ میں آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں، آپ مجھ سے اپنے اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ پھولوں میں استعمال کرتے ہیں، یہ تحفے قبول کرنا میرے لیے بہت زیادہ ہیں، میں انہیں آپ کو واپس بھیجنا چاہتی ہوں تو چلیں بات کرتے ہیں‘۔صبا قمر نے آخر میں لکھا کہ وہ اپنے مداح کے جواب کی منتظر ہیں۔ ہیں اور وہ ان کا شکریہ بھی ادا کر رہی ہیں.
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی
حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، وزیر اعظم
تربیتی کیمپ اللہ کی زمین پر قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی عملی تربیت ہے -ڈاکٹر حمیرا طارق
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر