اسلام آباد(سی این پی) قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی نے برطانوی نجی فرم براڈ شیٹ کو 450 کروڑ روپے ادائیگی کا نوٹس لے لیا۔خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس 18 جنوری کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں کمیٹی نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کو طلب کرلیا جس کے لیے ان کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔نظام آف حیدر آباد کیس میں پاکستان کا 35 ملین پائونڈ کا دعوی مسترد ہونے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی نے سیکرٹری خارجہ اور سیکرٹری قانون و انصاف کو قانونی امور پر بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔اس کے علاوہ مختلف ممالک کی حکومتوں کے ساتھ معاہدوں اور کیسز کی تفصیلات اور ان پر قانونی رائے بھی طلب کی گئی ہے۔
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی
حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، وزیر اعظم
تربیتی کیمپ اللہ کی زمین پر قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی عملی تربیت ہے -ڈاکٹر حمیرا طارق
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر