ختم نبوت ﷺ کے حوالےقومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ٹوئیٹ وائرل

اسلام آباد(سی این پی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے ذاتی ٹویئٹر ہینڈل سے کئے گئے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ پر یقین کر نا ایمان کا بنیادی اور اہم جزو ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خا ن کا کہنا تھا کہ حضرت محمد ﷺ کی آمد سے لے کر آج تک ہر مسلمان کا کامل یقین ہے کہ آپﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں