جان اسنر چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ (سی این پی) امریکا کے ٹینس سٹار جان اسنر چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ چین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچز میں امریکا کے جان اسنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز کو ٹائی بریک پر 7-6(7-3) اور 7-5 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں