اسلام آباد (سی این پی)وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سولر پلانٹ شاعر مشرق علامہ اقبال کے نام سے منسوب کریں گے۔وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ہالینڈ کے 7 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں ہالینڈ کے وفد نے پنجاب کے سولر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ ہالینڈ کے وفد نے جنوبی پنجاب میں سو میگا واٹ سولر پلانٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے۔
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس
ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، وزیر خزانہ
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر
ججز کیخلاف مہم،جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب
رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ