قومی ٹیم کے سابق کرکٹر محمد یوسف کی والدہ انتقال کر گئیں۔محمد یوسف نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی کہ ان کی دنیا یعنی والدہ اس جہان فانی سے کوچ کر گئی ہیں۔محمد یوسف نے اپنی ٹوئٹ میں عوام سے والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعاں کی درخواست بھی کی۔خیال رہے کہ محمد یوسف کا شمار پاکستان کے بہترین بلے بازوں میں کیا جاتا ہے اور انہیں پاکستان کی رنز مشین ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔محمد یوسف نے پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ میں 9000 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 7000 رنز بنائے، انہیں آئی سی سی کی جانب سے سال 2007 کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 88پیسے کمی کا اعلان
شہید میجر بابر خان نیازی آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری
شہدا کے یادگاروں پر حملہ کرنے کا حق کسی کو نہیں، بلاول بھٹو
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے