لاہور (سی این پی) لاہور شہر کے مختلف حصوں میں چینی 90 سے 110 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں چینی کہیں 90 تو کہیں 110 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، عام مارکیٹوں کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ سے انہیں چینی 92 روپےفی کلو میں مل رہی ہے اور وہ پرچون میں 95 روپے فی کلو میں بیچ رہے ہیں۔پوش علاقوں میں چینی 110 روپے فی کلو تک میں فروخت ہو رہی ہے، ان علاقوں کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ موٹی سفید چینی کرایہ اورشاپنگ بیگ وغیرہ ڈال کر اُنہیں خود 100 روپے کلو میں پڑتی ہے۔دکانداروں کے مطابق درآمد شدہ باریک چینی سستی ہے مگر شہری درآمد شدہ چینی پسند نہیں کرتے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں