اسلام آباد (سی این پی) پاکستان آن لائن تکنیکی مین پاور دینے والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ پاکستان کو آن لائن تکنیکی مین پاور دینے والے ممالک میں تیسرا نمبر دیا گیا ہے۔مشیر تجارت نے کہا کہ تکنیکی افرادی قوت کی اکثریت آئی ٹی شعبے سے ہے، پاکستان سب سے زیادہ تکنیکی سروسز امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کو دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر آنا نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں