نئی دہلی (سی این پی) بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا، مودی سرکار پر دباؤ بڑھانے کا منصوبہ تیارکر لیا گیا۔ کسانوں نے 15 روزہ پلان کا اعلان کر دیا، کسان چار ریاستوں کے الیکشن میں مودی کے خلاف مہم چلائیں گے۔بھارت میں کسانوں نے طویل منصوبہ بندی کر لی، متحدہ کسان مورچہ نے سنگھو بارڈر پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہرائوں کو بلاک کیا جائےگا۔ کسان رہنما یوگندرا یادو نے کہا کہ چار ریاستوں کے الیکشن میں مودی کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔تحریک کے لیڈر متعدد ریاستوں کا دورہ بھی کریں گے۔ کسان رہنما بلبیر سنگھ نے کہا کہ حکومتی سیاسی لیڈر کاشتکاروں کے گناہگار ہیں، انہیں سبق سکھا دیں گے۔ مغربی بنگال، آسام، کیرالا، تامل ناڈو کے اسمبلی انتخابات دوماہ بعد شیڈول ہیں۔دوسری جانب مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے بھی جاری ہیں، کاشتکاروں کو پانی کی سپلائی بند کرنا شروع کر دی۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار