کراچی (سی این پی) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حرا مانی کی جانب سے سنجیدگی سے متعلق اہم مشورہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے جو کہ خوب وائرل ہو گیا ہے۔حرا مانی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے ہر آنے والے دن کی مصروفیات شیئر کرتی رہتی ہیں، حرا مانی اپنی اور فیملی کی نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔حرامانی کی جانب سے حال ہی میں سنجیدگی سے متعلق اپنے مداحوں کو اہم مشورہ دیا گیا ہے جسے اُن کے مداح خوب سراہ رہے ہیں۔حرامانی کا اپنی ایک خوبصورت اور سنجیدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’سب کو پتا چلے کہ آپ کتنے سنجیدہ ہیں، یہ ضروری تو نہیں! سنجیدگی کو رُوپوش رکھنا۔۔۔ یہ بھی ایک ہُنر ہے۔‘
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں