کراچی(سی این پی)اسپیشل سکیورٹی یونٹ کی لیڈی کمانڈوز کا خصوصی دستہ سندھ پولیس کی نمائندگی کرتے ہوئے اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ میں پہلی مرتبہ شرکت کرے گا۔ڈی آئی جی سکیورٹی مقصود احمد نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان پریڈ میں ایس ایس یو لیڈی کمانڈوز کی شرکت سندھ پولیس کے لئے باعث فخر ہے۔۔ پاکستان وہ جگہ ہے جہاں ہم فخر کیساتھ رہتے ہیں اور ہمیں آزادی اظہار رائے کا پوراحق حاصل ہے۔ڈی آئی جی مقصود احمد نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی آزادی کی قدر کرنی چاہیئے اور باہمی ہم آہنگی اور امن کو اپنانا چاہیئے۔ امید ہے کہ پاکستان روز بروز ترقی کرے گا اور اسکے قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید مضبوط اورمستحکم ہوں گے۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد