لاہور(سی این پی)لاہور میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور شہر کے سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے ہیں۔لاہور کے دو بڑے اسپتالوں میو اسپتال اور سروسز اسپتال میں کورونا کے مزید مریضوں کے لیے جگہ بھی دستیاب نہیں ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سروسز اسپتال کا 32 بستروں والا آئی سی یو مکمل طور پر بھر چکا ہے اور مزید مریضوں کو داخل نہیں کیا جا سکتا۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق میو اسپتال میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے تاہم جناح، جنرل اور گنگا رام اسپتالوں کے آئی سی یو میں ابھی گنجائش ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں