کراچی (سی این پی )پاکستان کی سینئر اور معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے بہن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی گئی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں سنبل شاہد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری بہن سنبل شاہد ان دنوں کورونا سے جنگ لڑ رہی ہیں، براہ مہربانی ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی وبا اب تک شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکاروں کو اپنا شکار بنا چکی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں