سری نگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈائون 63 ویں روز بھی جاری ہے، کاروبارِ زندگی اور مواصلاتی نظام معطل ہے، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع، کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت، گھروں میں طویل قید اذیت ناک ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری پابندیاں تیسرے ماہ میں داخل، لاکھوں افراد پانچ اگست سے گھروں میں محصور ہیں، پابندیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ موبائل فون، انٹر نیٹ، لینڈ لائن بند ہے، لوگوں کے پاس کھانے پینے کی اشیا ختم اور ادویات کا سٹاک ختم ہو گیا۔بھارتی فوج طاقت کے زور پر بھی کشمیریوں کی آواز دبانے میں ناکام ہے۔ سخت ترین پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے، قابض فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ وادی میں تمام حریت رہنمائوں، سیاسی لیڈرز سمیت ہزاروں کشمیریوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم