وارسا(سی این پی) امریکی دباؤ کے اثرات سامنے آنے لگے، پولینڈ نے تین روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا۔پولینڈ کی جانب سے روس پر امریکی پابندیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، پولینڈ کی وزراتِ خارجہ نے کہا ہے کہ تین روسی سفارتکاروں کو غیر پسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے ملک سے نکالا گیا ہے۔ ان تین سفارتکاروں نے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کی۔روس نے کہا ہے پولینڈ کا یہ اقدام دشمنی پر مبنی ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کرپابندیاں عائد کر دی ہیں، امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے روس نے چھیڑ چھاڑ برقرار رکھی تو مزید پابندیاں لگائیں گے۔ روس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں کا جارحانہ جواب دیا جائے گا۔
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا
27 مئی تک شدید گرمی کی لہر کا امکان
ہتک عزت بل آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائیگا
ترکیہ کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے
بشکیک سے دو پروازیں پاکستانی طالب علموں کو لیکر لاہور اور اسلام آباد پہنچ گئیں
این اے 148کا ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کے علی موسیٰ گیلانی کی جیت
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار