لندن(سی این پی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا کے سبب بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔برطانوی وزیراعظم نے اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرنا تھا، انہوں نے بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یہ فیصلہ کیا۔بھارت میں کورونا سے صورت حال انتہائی خراب ہو چکی ہے، ایک روز میں ریکارڈ 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے ہیں، مسلسل پانچویں روز بھی 2 لاکھ سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوئے۔بھارت میں مہلک وائرس سے مزید 1625 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے بڑھ گئی، مہارشٹرا اور دلی میں صورت حال سب سے زیادہ خراب ہے۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی