شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر تین رکنی بینچ تشکیل

لاہور(سی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر ججز کے اختلافی فیصلے کے بعد تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے جسٹس علی باقر نجفی کو فل بینچ کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس سیدشہباز علی رضوی فل بینچ میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں