مکہ مکرمہ(سی این پی)مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔صحن مطاف میں مامور خاتون اہلکار کی تصویر سعودی وزارت داخلہ کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔
حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین اہلکار ، خواتین عمرہ زائرین کو رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہی ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور تکنیکی محکموں میں بھی تعینات کیاجاچکاہے۔مسجد الحرام میں فرائض نبھاتی خاتون اہلکار کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے صحن مطاف میں ڈیوٹی نبھاتی خواتین اہلکار کو سراہا جا رہا ہے۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی