ریاض(سی این پی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ابوظہبی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات ہوئی اور اس دوران شیخ عبداللہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع سے آگاہ کیا۔یاد رہے پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کو قرض کی واپسی کی ڈیڈ لائن 19 اپریل تھی تاہم اب اس میں توسیع کی گئی ہے۔دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمو قریشی نےشیخ عبداللہ بن زایدالنہیان کو ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی پالیسیوں کے باعث درپیش خطرات سے بھی آگاہ کیا۔
ترکیہ کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے
بشکیک سے دو پروازیں پاکستانی طالب علموں کو لیکر لاہور اور اسلام آباد پہنچ گئیں
این اے 148کا ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کے علی موسیٰ گیلانی کی جیت
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم