لندن(سی این پی)برطانیہ نے کرپشن میں ملوث 22 افراد پر پابندی عائد کر دی جن میں بھارتی نژاد تاجر بھی شامل ہیں۔برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ کرپشن کرنے والوں کےلیے پرکشش ملک بن چکا ہے تاہم ان کا مقصد برطانیہ کو سرمایہ کاری کےلیے پرکشش بنانا ہے۔ روس، جنوبی افریقہ، جنوبی سوڈان سمیت 6 ممالک کے افراد پر پابندی لگائی گئی ہے، جنوبی افریقہ کے 3 بھارتی نژاد تاجر اجے، اٹل اور راجیش گپتا کا نام بھی شامل ہے۔پابندیاں عائد کئے جانے والے افراد کے اثاثے منجمد اور برطانیہ سفر پر پابندی ہو گی، برطانیہ نے پہلی بار کرپشن پر دوسرے ممالک کے افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی