کراچی(سی این پی ) اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد بھی جنسی ہراسانی اور تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یشما گل نے حال ہی میں جنسی ہراسانی پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ جنسی ہراسانی صنف کی پابند نہیں۔ یشما گل نے انسٹاگرام سٹوریز میں کہا ‘‘مرد بھی جنسی تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ مرد اور لڑکے تشدد کے مرتکب افراد کی ایک بڑی اکثریت ہیں لیکن وہ بھی تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ مردوں کو اکثر نہ صرف پریشان کیا جاتا ہے بلکہ جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردحضرات کی جانب سے بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، پاکستانی فلمساز جامی نے 2 سال قبل انکشاف کیا تھا کہ انہیں 13 سال قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیاتھا، انہوں نے زیادتی کرنے والےشخص کا نام تو نہیں بتایاتاہم “میڈیا انڈسٹری کی ایک نامور شخصیت “کے الفاظ استعمال کئے۔
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی
حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، وزیر اعظم
تربیتی کیمپ اللہ کی زمین پر قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی عملی تربیت ہے -ڈاکٹر حمیرا طارق
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر