لاہور(سی این پی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے اضافے کے بعد ایکسپو سینٹر لاہور میں بیک اپ کے طور پرایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسپتالوں کے لیے آکسیجن جنریٹرز کی خریداری پر غور کیا گیا۔اس موقع پر وزیر صحت نے کہا کہ کورونا مریضوں کو علاج کی بہترین سہولتوں کی فراہمی اوروبا پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، نجی اسپتالوں میں بھی کورونا کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے بیڈز مختص کردیے ہیں۔اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ نئے ویکسی نیشن سینٹرز کے قیام کے لیے موزوں جگہ کا انتخاب کیا جائے اور نئے ویکسی نیشن سینٹرز میں اضافےکےساتھ ساتھ انتظامات بھی مزید بہتر بنائےجائیں۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں