لاہور(سی این پی)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مہنگائی پر کنٹرول نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ادارہ شماریات کی رپورٹ پر ردعمل میں اپنے ٹویٹ میں حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ حقائق اور اعداد و شمار خصوصا مہنگائی، اشیائے خوردونوش پر افراط زر کی شرحوں میں بتدریج اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے، نااہلی ، لالچ اور بے حسی کا مجموعہ بری طرح نقصان دہ ہے۔
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 88پیسے کمی کا اعلان
شہید میجر بابر خان نیازی آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری
شہدا کے یادگاروں پر حملہ کرنے کا حق کسی کو نہیں، بلاول بھٹو
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ