اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیس ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جا سکتا۔حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، 25 سالہ سیاسی جدوجہد انصاف، قانون کی حکمرانی کی جدوجہد ہے، احتساب اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد جاری رہے گی۔وزیراعظم نے آئندہ جمعےکو فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت بھی کی۔
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، صدر آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی
مہنگائی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس
ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، وزیر خزانہ
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر