دی ہیگ(سی این پی) بوسنیا میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی۔نیدرز لینڈ کے شہر دی ہیگ میں اقوامِ متحدہ کے وار کرائم کے ججز نے بوسنیا کے قصائی کہلائے جانے والے راتکو ملادچ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ آخری سانس تک قید رہیں گے۔2017 میں اسے مسلمانوں کی نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب پایا گیا تھا۔ 1995 میں راتکو کی قیادت میں سرب فوجیوں نے آٹھ ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو بڑی بے رحمی سے قتل کر ڈالا تھا۔
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر مقامی افراد کے حملے، 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
خاتون انسانی سمگلر گرفتار
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ غیر ملکی دورے پر روانہ، جسٹس منیر اخترقائم مقام چیف جسٹس ہونگے
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب